11 جنوری 2017 - 16:45
آیت اللہ رفسنجانی کی وفات پر کویتی امیر کے خصوصی ایلچی تہران پہنچ گئے

کویتی امیر کے خصوصی ایلچی ایرانی سابق صدر، نامور سیاستدان اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے چیئرمین مرحوم 'آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی' کی وفات پر کویتی امیر اور قوم کی جانب سے تعزیت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کویتی امیر کے خصوصی ایلچی ایرانی سابق صدر، نامور سیاستدان اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے چیئرمین مرحوم 'آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی' کی وفات پر کویتی امیر اور قوم کی جانب سے تعزیت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں.

ايراني دارالحكومت تہران ميں كويتي امير كے خصوصي ايلچي 'شيخ علي جراح' مرحوم آيت اللہ اكبر ہاشمي رفسنجاني كے انتقال پرملال پر ان كي ياد ميں منعقدہ خصوصي تقاريب ميں بھي شركت كريں گے.

كويت ميں اسلامي جمہوريہ ايران كے سفارتخانے ميں مرحوم آيت اللہ اكبر ہاشمي رفسنجاني كے انتقال پر تعزيتي كتاب ركھي گئي ہے جس ميں كويتي حكام سميت مختلف ممالك كے سفيروں نے اپنے تاثرات قلمبند كئے.

كويتي ولي عہد شيخ نواف الاحمد الصباح اور كويتي وزيراعظم شيخ جابر الملك نے ايراني سابق صدر، نامور سياستدان اور مشہور رہنما آيت اللہ رفسنجاني كے انتقال پر اپنے عليحدہ پيغامات ميں ايراني حكومت، قوم اور مرحوم كے لواحقين سے تعزيت كا اظہار كيا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲